Transcript in Urdu:
دو ماہ پہلے جب دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا پھیلی تو اس نے دیگر ممالک کی طرح خلیجی ممالک میں بھی لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا
جس لاک ڈاؤن کے نتیجے میں بہت سے کاروبار بند ہوئے
کاروبار بند ہونے کے نتیجے میں بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے
ان بے روزگار لوگوں میں ایک بہت بڑی تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے
اس وقت اگر اعدادوشمار کو دیکھا جائے تو اس وقت اکیس ہزار ایسے پاکستانی ہے جو بے روزگار ہیں
Vocabulary:
دو ماہ پہلے - two months ago
جب - when
دنیا بھر میں - worldwide
پھیلانا - to spread
ممالک - countries
لاک ڈاؤن - lockdown
بہت سے کاروبار - many businesses
کاروبار بند ہونے - business shutdown
کے نتیجے میں - in result of
بہت سے لوگ - many people
بے روزگار - unemployed
لوگوں - people
ایک بہت بڑی تعداد - a very large number
اعدادوشمار - statistics
اس وقت - at present
اکیس ہزار - twenty one thousand
Source: BBC Urdu
Comments
Post a Comment