Transcript in Urdu:
صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کو جنگ بندی کی غیر مشروط پیشکش
اسے امبیسیڈر رابن رافیل ایک مثالی اقدام قرار دیتی ہیں جو پاکستانی سفارتی
خدمات انجام دے چکی ہیں اور ٹریک ٹو ڈپلومیسی میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں
"میرے خیال میں تمام فریق کی تسلیم کرتے ہیں کہ اس جنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے
ذاتی طور پر صدر غنی کی طالبان کو پیش کرتے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن ایسے اشارے بھی مل رہے ہیں کہ طالبان امن قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں "
گزشتہ ہفتے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دیگر معاملات کے علاوہ افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں پر بھی بات چیت کی تھی
امریکی حکومت کی ایک اعلی عہدیدار لیزا کرٹس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں افغان
حکومت کی مدد کرے
Vocabulary:
صدر - president
اشرف غنی - Ashraf Ghani
کی جانب سے - on behalf of
جنگ بندی - ceasefire
غیر مشروط - unconditional
پیشکش - offer
امبیسیڈر - ambassador
پیش کرنا - to offer
دلچسپی - interest
قائم کرنا - to establish
پیش کرنا - to offer
دلچسپی - interest
قائم کرنا - to establish
اعلی عہدیدار - high official
Comments
Post a Comment