Transcript in Urdu:
پی آئی اے کے مزید ۳ فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے
ایک فضائی میزبان کا تعلق پیشاور جبکہ ۲ کا لاہور سے بتایا گیا
تینوں فضائی میزبان لاہور سے پی آئی اے کی ریلیف پرواز پر مانچسٹر گئے اور واپسی پر اسلام آباد پہنچے تھے
ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینوں فضائی میزبانوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا
ہے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے
Vocabulary:
پی آئی اے is Pakistan's largest airline according to Wikipedia
مزید - more
فضائی میزبانوں - air hosts
تصدیق کرنا - to confirm
کا تعلق - "from"
پیشاور (Peshawar) and لاہور (Lahore) are names of two cities in Pakistan.
ریلیف پرواز - relief flight
ترجمان - spokesperson
کے مطابق - according to
تینوں - all three
قرنطینہ - quarantine
منتقل کرنا - to transfer
جن میں - in which
شامل - include
You can read more about this in English here
Comments
Post a Comment